کیا انڈے اور زردی کھانے سے دل کے دورے کا خطرہ بڑھتا ہے؟
*ایک دن میں کتنے انڈے کھانے چاہئیں؟ زردی نقصان دہ ہے یا فائدہ مند؟*
ماہر غذائیت ڈاکٹر ارون کمار کے مطابق ایک انڈے میں اوسطاً 70 کیلوریز اور 6 گرام اعلیٰ معیار کا پروٹین ہوتا ہے، جسے پروٹین کا گولڈ اسٹینڈرڈ سمجھا جاتا ہے۔
*کیا زردی…

