کوشش ہے ایک بھی بچہ تعلیم کے بنیادی حق سے محروم نہ رہے، سہیل آفریدی
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی زیر صدارت شعبہ تعلیم میں اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس ہوا ہے، جس میں شعبہ تعلیم میں جاری اصلاحات پر پیش رفت اور موجودہ اصلاحاتی اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں متعلقہ امور پر تفصیلی تبادلہ…