کرنٹ سے ہاتھ گنوانے والی بچی کے تمام علاج کا خرچ پیسکو کو اٹھانے کا حکم
جسٹس اعظم خان کی عدالت نے کیس کا 11 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے پیسکو کی درخواست خارج کر دی اور متاثرہ بچی کے علاج اور بحالی کے انتظامات سے متعلق حکم برقرار رکھا۔
عدالت نے پیسکو کو ہدایت کی کہ بچی لبابہ کی آرمڈ فورسز انسٹی…

