کراچی، صوبائی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلے
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں کئی اہم فیصلے کیے گئے۔ اجلاس میں 14 انسداد دہشت گردی عدالتوں (اے ٹی سیز) کو سندھ کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹنس (سی این ایس) ایکٹ 2024 کے تحت 'اسپیشل عدالتیں' میں تبدیل…