ڈکی بھائی نے ’ڈی ایچ اے والی میڈ‘ سے اپنے متنازع مذاق پر معافی مانگ لی
معروف یوٹیوبر سعد الرحمٰن، جنہیں سب ڈکی بھائی کے نام سے جانتے ہیں، نے اپنے ایک وی لاگ میں کیے گئے مذاق پر معذرت کر لی ہے۔
یہ معاملہ ڈی ایچ اے والی میڈ سے متعلق تھا، جن کے بارے میں ان کے ایک جملے پر سوشل میڈیا پر کافی تنقید ہوئی تھی۔…

