ڈپریشن جیسے عام مرض سے بچنے کا آسان اور مزید ار طریقہ
ڈپریشن ایک پیچیدہ ذہنی مرض ہے جس کے شکار افراد اکثر اداس رہتے ہیں، جبکہ ہر وقت بے بسی کا احساس بھی ہوسکتا ہے۔
مگر ڈپریشن محض ’دماغ‘ تک محدود رہنے والا مرض نہیں بلکہ اس کے نتیجے میں جسم بھی متاثر ہوتا ہے۔
یہ ایک ایسا دماغی مرض ہے جس سے…