چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو ہٹانے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائی کورٹ نے چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے کے لیے دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے مقرر کر دی۔
عدالتِ عالیہ میں بطور اعتراض درخواست پر سماعت ہو گی۔
رجسٹرار آفس نے درخواست پر اعتراض عائد کر رکھا ہے…