پیپلزپارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین اور سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی 47 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔
ذوالفقار علی بھٹو کو 47 سال قبل، اسی دن راولپنڈی میں ایک قتل کے مقدمے کے تحت پھانسی دی گئی تھی۔ سپریم کورٹ نے مارچ 2024 میں فیصلہ…