پی ٹی آئی کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کی وفاقی حکومت سے مذاکرات کی حمایت
پارلیمانی پارٹی نے گورنر راج اور ایمرجنسی کے خاتمے کے لیے مذاکرات پر اتفاق کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور کو مذاکراتی عمل میں شامل کرنے کی تجویز دے دی۔
پشاور میں پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں وفاقی حکومت سے…

