پی ٹی آئی نے سپیکر کے لیے عامر ڈوگر کو منتخب کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) تحریک انصاف نے سپیکر کے لیے عامر ڈوگر کو منتخب کر لیاجبکہ ڈپٹی اسپیکر کیلئے مالاکنڈ سے نومنتخب ممبر جنیدخان کو منتخب کیا گیا ہے ۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری عمر ایوب نے بانی چیئر مین تحریک انصاف…

