پی سی بی کا خیبرپختونخوا میں شیڈول فرسٹ کلاس میچز دوسرے شہروں میں منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خیبر پختونخوا میں شیڈول فرسٹ کلاس میچز دیگر شہروں میں منتقل کر دیے ہیں۔
پشاور اور ایبٹ آباد میں پریزیڈنٹ ٹرافی گریڈ ون کے شیڈول میچز معطل کر دیے گئے ہیں۔ پشاور اسٹیڈیم میں غنی اور حیدرآباد کنگزمین کے درمیان میچ اب 14…

