پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف، ایشین گیمز میں شرکت کی اجازت مل گئی
پاکستانی پہلوان محمد انعام بٹ کو بڑا ریلیف مل گیا، ان پر عائد دو ماہ کی پابندی کی مدت مکمل ہوگئی۔
ذرائع کے مطابق انٹرنیشنل ٹیسٹنگ ایجنسی نے محمد انعام بٹ کی ایشین گیمز میں شرکت کی تصدیق کردی ہے۔ انعام بٹ پر مثبت ڈوپ ٹیسٹ کے باعث پابندی…