پنجاب میں ہیٹ ویو الرٹ جاری
صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) پنجاب نے آئندہ ہفتے کیلیے ہیٹ ویو الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق بیشتر اضلاع میں پارہ معمول سے 5 سے 7 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔
پی ڈی ایم اے پنجاب نے ہیٹ ویو الرٹ میں کہا کہ 8 سے…