پنجاب میں گاڑی مالکان کے لیے سالانہ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار
پنجاب حکومت نے گاڑی مالکان کے لیے ایک اور شرط عائد کرتے ہوئے ہر سال گاڑی کا فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔
پنجاب میں پرائیویٹ گاڑی مالکان کے لیے سالانہ فٹنس سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے، نئے قانون کے تحت گاڑیوں کا فٹنس ٹیسٹ ہر سال…