پنجاب حکومت کا فیملی پلاننگ پروگرامز کو مزید فعال بنانے کا فیصلہ
پنجاب حکومت نے دیہی اور شہری علاقوں میں فیملی پلاننگ پروگرامز کو مزید مؤثر اور فعال بنانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوری دے دی ہے، جس کا مقصد عوام کو خاندانی بہبود اور تولیدی صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنا ہے۔
حکومتی فیصلے کے تحت صوبہ بھر…