پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی
وفاقی دارالحکومت میں منعقدہ پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے اپنے نام کر لی۔
اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپئن شپ کا انعقاد ہوا جس میں پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے…

