پی سی اے اے آفیسرز ایسوسی ایشن کا خواجہ آصف کو خط
اسلام آباد(نیوزڈیسک)والٹن ایئر پورٹ لاہور میگا کرپشن اسکینڈل کے معاملے میں پاکستان سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن نے وزیر ہوا بازی خواجہ آصف کو خط لکھ دیا۔
خط کے مطابق پاکستان سول ایوی ایشن آفیسرز ایسوسی ایشن کسی بھی تحقیقاتی ادارے کے…