پاکستان ریلوے پہلی بار 115 ارب روپے آمدن کے ساتھ منافع میں آیا: حنیف عباسی
وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ 80 پاور پلانٹس 23 مارچ تک پاکستان ریلوے میں شامل ہو جائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نجکاری کی گئی پانچ ٹرینوں سے تین ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا ہے، جبکہ دیگر ٹرینوں کی نجکاری کا…