پاک چین برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور
پاکستان اور چین کے درمیان برادرانہ تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر قومی اسمبلی میں قرارداد منظور کرلی گئی۔ حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر چین کو پاکستان کا بہترین دوست اور شراکت دار قرار دیا۔
قومی اسمبلی کے اجلاس میں یہ قرارداد وفاقی…