پاک افغان سرحد پر اشتعال انگیزی، سیکیورٹی فورسز کے بھرپور جواب میں طالبان کی کئی چیک پوسٹیں تباہ
*پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی اشتعال انگیزی، ایک شہری شہید، 5 زخمی*
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی اشتعال انگیزی میں ایک شہری شہید جبکہ ایک ہی خاندان کے 5 افراد زخمی ہوگئے جس پر پاک فوج نے منہ توڑ جواب دے کر دشمن کو خاموش…

