ٹریفک مسائل کے باعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آگیا
ٹریفک مسائل کے باعث لاہور دنیا میں 144 ویں نمبر پر آ گیا۔
ٹریفک سروے رپورٹ کے مطابق سنگین ٹریفک مسائل کے باعث پنجاب کو سالانہ 450 ارب روپے کا معاشی نقصان برداشت کرنا پڑ رہا ہے، جبکہ لاہور شہر میں پیک آورز کے دوران اوسط رفتار 20 کلومیٹر…