ٹرمپ نے امریکی اٹارنی جنرل پام بونڈی کو برطرف کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اہم حکومتی عہدوں پر بڑی تبدیلیاں کرتے ہوئے اٹارنی جنرل پام بونڈی کو عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق صدر ٹرمپ نے پام بونڈی کی جگہ نائب اٹارنی جنرل ٹاڈ بلانچے کو قائم مقام اٹارنی جنرل مقرر کر دیا…