ویڈیو: سڈنی میں شدید بارش اور ژالہ باری نے شادی کی تقریب تہس نہس کردی
آسٹریلیا میں شدید بارش اور ژالہ باری نے شادی کی تقریب کی خوشیاں ماند کردیں
آسٹریلوی شہر سڈنی میں حال ہی میں شدید بارش اور ژالہ باری ہوئی، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔ تاہم، سوشل میڈیا پر ایک ایسی ویڈیو بھی گردش کررہی ہے جس…

