ویسٹ انڈیز کو شکست: آسٹریلوی ویمنز ٹیم 8 ویں بار ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے فائنل میں پہنچ گئی
آسٹریلیا ویمنز کرکٹ ٹیم نے آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر آٹھویں بار فائنل میں جگہ بنا لی۔
لندن میں کھیلے گئے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے…