ونہار کی پکار — جب ایک دھڑکن سوال بن جائے (ایک طرف چند منٹ میں زندگی بچانے والا نظام، دوسری طرف…
رات کا کوئی پہر تھا۔ اچانک سینے کے بائیں جانب درد اٹھا۔ پہلے ہلکا تھا، پھر بڑھتا گیا۔ قریب کی ڈسپنسری لے جایا گیا۔ ڈاکٹر نے معائنہ کیا اور ایک ایسا جملہ کہا جس کے بعد گھر والوں کے چہروں کا رنگ بدل گیا:
دو امکانات ہیں؛ یا تو معدے کی شدید…