وزیر اعظم کا ارشد ندیم کے لیے 15 کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعظم شہباز شریف نے پیرس اولمپک میں گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کے لیے حکومت پاکستان کی جانب سے 15 کروڑ روپے نقد انعام کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں کھیلوں کے فروغ کے لیے خصوصی کمیٹی کے قیام کا اعلان کیا۔
شہباز…