نیشنل چیلنج کپ2024،فائنل ایس اے گارڈنز اور واپڈاکے درمیان کھیلا جائیگا
اسلام آباد(سپورٹس رپورٹر)ایس اے گارڈنز اور واپڈا نے نیشنل چیلنج کپ 2023 کے فائنل میں جگہ بنا لی۔ فائنل میچ 12 مئی بروز اتوار رات 8:30 بجے جناح سٹیڈیم، اسلام آباد میں کھیلا جائے گا۔
پہلے سیمی فائنل میں، ایس اے گارڈنز نے پنالٹی شوٹ آؤٹ…