ن لیگ کی بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت
مسلم لیگ ن نے بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کی مخالفت کردی۔
لیگی سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی پیرول پر رہائی کا کوئی جواز نہیں،پہلے کون پیرول پر رہا ہوا ہےجو بانی پی ٹی آئی کو رہا کیا جائے،بھارت نے دو ہزار انیس…