مہنگائی کے مسائل پر سنجیدہ، عوام کے حقوق کی جنگ لڑیں گے: فضل الرحمان
پنجاب کے ضلع لودھراں میں پارٹی امیر میاں محمد کی وفات پر ان کے گھر آمد کے موقع پر فاتحہ خوانی کے بعد گفتگو کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ بلدیاتی انتخابات آئینی اور قانونی فیصلہ ہیں، اور اس حوالے سے صوبائی حکومت جو فیصلہ کرے گی اس…