منفی اثرات:عالمی سطح پر کم عمر بچوں کے سوشل میڈیااستعمال کرنے پر پابندیاں
کم عمر بچوں کی اخلاقی تربیت، ذہنی صحت اور جسمانی تحفظ پر سوشل میڈیا کے بڑھتے ہوئے اثرات کے پیش نظر دنیا کے کئی ممالک نے آن لائن پلیٹ فارمز کے استعمال سے متعلق قوانین مزید سخت کرنا شروع کر دیے ہیں۔
عالمی سطح پر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو…

