منشیات مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی 3 مقدمات میں بری
کراچی: عدالت نے منشیات کے مقدمات میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی کو تین مقدمات میں بری کردیا۔
انمول عرف پنکی کے خلاف کیسز کی سماعت ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جنوبی کی عدالت میں ہوئی، جہاں ملزمہ کے وکیل نے مؤقف اختیار کیا کہ مقدمات میں دو…