مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت تمام تصفیہ طلب مسائل پر مذاکرات ہونے چاہئیں: طاہر اندرابی
اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مستقل مندوب طاہر اندرابی نے کہا ہے کہ دنیا میں جنگوں کا دائرہ پھیل رہا ہے، بین الاقوامی قانون کی عمل داری کمزور ہو رہی ہے اور تحمل کا راستہ ترک کیا جا رہا ہے۔
طاہر اندرابی نے کہا کہ مشرقِ وسطیٰ…

