مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ناگزیر: امیر مقام
نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر امیر مقام نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عملدرآمد ناگزیر ہے۔
انہوں نے کہا کہ 5 اگست 2019 کے بھارتی یکطرفہ اقدامات کی شدید مذمت کرتے ہیں اور مقبوضہ کشمیر میں کشمیری…