مخالفین کیلئے جاسوسی کا الزام، 17 افراد کو سزائے موت سنا دی گئی
یمن میں حوثی اکثریتی تنظیم انصار اللہ کی ایک عدالت نے سترہ افراد کو سزائے موت سنائی ہے۔
یمن کے دارالحکومت صنعاء میں حوثی انتظامیہ کی عدالت نے مبینہ جاسوسی کے مقدمات میں متعدد افراد کو موت کی سزا سنائی ہے، جن پر الزام ہے کہ وہ سعودی عرب،…

