محکمہ موسمیات نے آج کے روز موسم کے متعلق اہم خبر دیدی
محکمہ موسمیات نے ہفتہ کے روز موسم کے متعلق پیشگوئی کردی ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد جبکہ بالائی علاقوں میں شدید سرد اور مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے،جبکہ رات اور صبح کے اوقات میں پنجاب…

