محمد رضوان کی عدم پیشی، NCCIA کا فائنل نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ
قومی کرکٹر محمد رضوان کی عدم پیشی پر NCCIA کے خدشات بڑھ گئے۔ طلبی کے باوجود پیش نہ ہونے پر ادارے نے فائنل نوٹس بھیجنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذرائع کے مطابق رضوان اور امام الحق کے کیس کی تحقیقات کے لیے خصوصی ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔ امام الحق…

