مجھ کو اس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے
یوں تو ہر ایک کو شیطان سے ڈر لگتا ہے،
اور مجھ کو اس دور کے انسان سے ڈر لگتا ہے۔
کبھی کبھی اخبار کا ایک جملہ آدمی کے ہاتھ روک دیتا ہے۔ چند لفظ ہوتے ہیں، چند سطریں ہوتی ہیں، مگر ان سطروں کے پیچھے ایک پورا گھر ماتم کر رہا ہوتا ہے۔ ایک ماں…