ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیدیا
ماہرین نے مصنوعی ذہانت کو جوہری ہتھیاروں کے برابر خطرہ قرار دیتے ہوئے اس کے تیزی سے پھیلاؤ پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔
انتباہ کے باوجود ٹرمپ انتظامیہ تاحال خاموش ہے، جبکہ 1300 سے زائد کمپیوٹر سائنس دانوں نے مصنوعی ذہانت کی ترقی کی رفتار…