ماسک، نمک اور شیلنگ سے بچاوکے دیگر آلات اپنے ساتھ رکھیں، پی ٹی آئی قیادت کیجانب سے اہم ہدایات جاری
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد میں آنے ہونے والے جلسے کے لئے پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے کارکنوں کو اہم ہدایات جاری کر دیں۔
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے آج اسلام آباد کے نواحی علاقے سنگجانی میں جلسہ کیا جا رہا ہے جس کے لئے…