لگژری گاڑی اور قیمتی تحائف؛ نورا فتحی عدالت کے کٹہرے میں؛ سخت جرح کا سامنا کرنا ہوگا
بھارتی اداکارہ نورا فتحی نے سکیش چندر شیکھر کے خلاف تقریباً 200 کروڑ بھارتی روپے کی مبینہ بھتہ خوری کے مقدمے میں نئی دہلی کی عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا ہے، جس کے بعد ملزم کے وکلا نے ان کے بیان پر سوالات اٹھاتے ہوئے آئندہ سماعت پر…

