فوت شدہ ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن اور مراعات کی قانونی حق دار بیوہ ہے، بہن بھائی نہیں:سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فوت شدہ ملازمین کی وراثت سے متعلق اہم فیصلہ جاری کر دیا۔
چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے 4 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔
کرپشن کے الزامات ثابت، چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے سینئر سول جج ایاز علی کو جبری ریٹائر…