فضائی و میزائل دفاع میں 400 فیصد اضافے کی ضرورت ہے، نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے خبردار کردیا
نیٹو کے سیکریٹری جنرل مارک روٹے لندن میں ایک اہم تقریر کے دوران یہ کہیں گے کہ فوجی اتحاد کو اپنی فضائی اور میزائل دفاعی صلاحیتوں میں 400 فیصد اضافہ کرنا ہوگا۔ یہ مطالبہ رواں ماہ دی ہیگ میں ہونے والے نیٹو سربراہی اجلاس کے اہم ایجنڈے کا حصہ…