فتنہ الہندوستان سے منسلک دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو14سال قید کی سزا
سکیورٹی فورسز نے پنجگور میں کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے سہولت کار ساجد احمد کو اسلحہ اور دھماکا خیز مواد سمیت گرفتار کیا تھا۔
ذرائع کے مطابق ساجد احمد پر الزام تھا کہ وہ کالعدم تنظیموں سے وابستہ نیٹ ورکس کے لیے سہولت کاری کرتا رہا…