شہیدمیجربابرنیازی کی نمازجنازہ ژوب کینٹ میں اداکردی گئی
راولپنڈی(نیوزڈیسک)میجر بابر نیازی شہید (عمر36 سال، رہائشی ضلع میانوالی) جو 14 مئی کو بلوچستان کے ضلع ژوب کے علاقے سمبازہ میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کے دوران شہادت کے رتبے پر فائز ہوئے
میجر بابر کی نماز جنازہ ژوب کینٹ…