شہر قائد میں ٹریفک سگنلز کو بین الاقوامی طرز پر منتقل کرنے کا فیصلہ
اس حوالے سے میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ کراچی کی شاہراہوں پر سمارٹ ٹریفک سگنلز نصب کیے جائیں گے، جبکہ میونسپل کمشنر کو سمارٹ سگنلز کی خریداری کا مرحلہ جلد شروع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔
موجودہ حکومت کے پہلے 2 برس میں قرضوں میں…