سکیورٹی فورسز کی مختلف کارروائیوں میں 17 دہشت گرد جہنم واصل
آئی ایس پی آر کے مطابق 24 مئی کے ٹرین حادثے کے بعد سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں کیں۔ یہ آپریشن مستونگ، نوشکی، زہری، خضدار اور کیچ میں کیے گئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ان…