سونے کی قیمت میں 10 ہزار روپے سے زائد کا اضافہ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 6 ہزار 500 روپے کا بڑا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 5 لاکھ 21…