سوئی گیس کمپنیوں نےگیس مہنگی کرنے کی درخواستیں اوگرا میں جمع کرا دیں
سوئی ناردرن اور سوئی سدرن گیس کمپنیوں نے گیس کی اوسط قیمتوں میں اضافے کے لیے اپنی درخواستیں آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) میں جمع کرا دی ہیں۔ دونوں کمپنیوں نے گیس کی قیمتوں میں مجوزہ اضافے کا اطلاق رواں مالی سال یکم جولائی سے کرنے…

