سلمان خان کے باڈی گارڈ کا بیٹا فلموں میں آگیا، پہلی فلم کا اعلان
بالی ووڈ کے معروف اداکار سلمان خان کے دیرینہ باڈی گارڈ گرمیت سنگھ جولی عرف شیرا کے بیٹے ابیر سنگھ بھی جلد شوبز کی دنیا میں قدم رکھنے کی تیاری کر رہے ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق سلمان خان کی سیکیورٹی کی ذمہ داریاں طویل عرصے سے…