سلمان خان جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتے تھے، اداکارہ نے برسوں پرانا راز کھول دیا
بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ نے سلمان خان سے متعلق ایک دلچسپ پرانا واقعہ دوبارہ منظر عام پر آنے کے بعد اس کی تصدیق کردی ہے۔ سلمان خان نے کئی سال پہلے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ وہ جوہی چاولہ سے شادی کرنا چاہتے تھے اور اس مقصد کے لیے…

